ڈلیوری بوائے نے آرڈر کھالیا، ویڈیو وائرل
مانامہ: ڈلیوری بوائے نے آرڈر کیا ہوا کھانا کھالیا ، اس کے کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ شائقین نے کمپنی سے تحقیقات کا بھی مطالبہ کردیا۔
ڈلیوی بوائے کے باکس سے کچھ نکال کرکھانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈ یو کلپ کوبہت سے…