بھارت کا ایشیا کپ کے بعد پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی بھی چھیننے کی کوشش، پاکستان نہ آنے کے موقف پر قائم
لاہور: بھارت کا ایشیا کپ کے بعد پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی بھی چھیننے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ بھارت اب بھی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہ آںے کے موقف پر قائم ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2025 چیمپئنز ٹرافی کا مقام تبدیل…