صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری، ووٹنگ 9 مارچ کو ہوگی
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے صدر کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9مارچ کوہوگی۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل دن 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ییں۔کاغذات…