جب تک مزید 35 سیٹیں نہیں مل جاتیں اپوزیشن میں بیٹھیں گے: ولید اقبال
اسلام آباد : رہنما تحریکِ انصاف ولید اقبال کا کہنا ہے کہ جب تک ہماری سیٹیں بحال نہیں ہوتیں ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس مل جائے گا تو حکومت بنائیں گے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں…