خیبر پختونخوا حکومت کل وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرے گی
پشاور : مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت24 مئی کو وفاق سے پہلے نیابجٹ پیش کرکے تاریخ بنانے جا رہی ہے ، وفاق سے سوال کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ بدقسمتی سے وفاقی مالی خودمختاری کہاں ہے؟ کے پی بجٹ کے حوالے سے…