خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ بحران، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ علی امین میں رابطہ
اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے بحران پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور میں رابطہ ہوا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے اپنے تحفظات سے وزیر داخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔
وزیر…