وزیر اعظم ہاؤس سے سائفر گمشدگی کے ذمہ دار اعظم خان ہیں،عمران خان بے قصور ہیں: وکیل چیئرمین پی ٹی…
اسلام آباد : سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل مکمل ہوگئے ہیں۔ وکیل عمران خان نے سائفر گمشدگی کا ملبہ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پر ڈال دیا۔ …