اٹھارہ ماہ تک بیٹے کی کفالت کے لئے قانونی جنگ لڑی،ڈپریشن کی ادویات چھوڑ کر 50 برس کی عمر میں جم…
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ زیبا بختیار کاکہنا ہے کہ 50 برس کی عمر میں پہلی بار جم جانا شروع کیاتھا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے نشیب و فراز اور اپنی صحت کے حوالے سے کھل کر بات کی۔
…