براؤزنگ ٹیگ

ورلڈ کپ

5 فاسٹ باؤلرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بلے باز اور ایک سپنر،ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ فائنل

لاہور : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم  کے 15 ارکان کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں۔  اسکواڈ میں 5 فاسٹ باؤلرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان، صائم ایوب اور…

فیفا بیسٹ ایوارڈز تقریب ، لیونل میسی تین بار بہترین فیفا مینز پلیئر ایوارڈ جیتنے والے پہلے فٹبالر…

لندن: لیونل میسی تین بار بہترین فیفا مینز پلیئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔ قطر میں 2022 فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کے بعد ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے مسلسل تین بار  بہترین…

ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ

ممبئی: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کے ناک آؤٹ مرحلے کےپہلے میچ میں آج  بھارت اور نیوزی لینڈ  آمنے سامنے ہوں گے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی…

ٹی وی پر بیٹھ کر مشورے دینا آسان ہے: بابر اعظم سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں پر برس پڑے 

کولکتہ : کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کرنے والے سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں پر برس پڑے کہتے ہیں ٹی وی پر بیٹھ کر مشورے دینا آسان ہے۔ مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تین سال سے میں ہی پرفارم کر رہا ہوں۔ انگلینڈ…

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور افغانستان مدمقابل

احمد آباد:  بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کا 42واں میچ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق…

ورلڈ کپ: آج نیدرلینڈز اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے

پونے: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کا 40 واں میچ اور نیوزی لینڈکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق صبح دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹر کرکٹ…

قتل کی دھمکیاں ملنے پر  پاکستانی سپورٹس پریزینٹر زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ 

دبئی : پاکستانی سپورٹس پریزینٹر زینب عباس بھارت میں  دھمکیاں ملنے اور دباؤ کے بعد ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی چلی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ کپ پریزینٹر پاکستانی خاتون زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئی ہیں ۔ انہوں نے…

پاکستان ورلڈ کپ جنگ کا کل آغاز کرے گا، نیدر لینڈ سے مقابلہ 

حیدر آباد : بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہوچکا ہے۔ عالمی کپ میں پاکستان اپنی مہم کاآ غاز کل نیدرلینڈز کے خلاف  کرے گا ۔ پاکستان اور نیدر لینڈز  کے درمیان  میچ  راجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدرآباد میں کھیلا جائے گا ۔ وارم اپ میچز میں…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ میں دہشت گردی کا خطرہ، سیکورٹی ہائی الرٹ

احمد آباد : بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں  دہشت گردی کا خطرہ  ہے جس کے بعد سٹیڈیم کے اطراف اور ٹیموں کے ہوٹلز میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ورلڈ کپ میں آج  پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد…