بورے والا میں بھتہ نہ دینے پر تاجر قتل
بورے والا : وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں بھتہ نہ دینے پر تاجر کو سر عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
بورے والا کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں قتل کا واقعہ سامنے آیا، جہاں مبینہ طور پر بھتے نہ دینے پر مقامی تاجر کو گولی مار…