پاکستانی خاتون صحافی سے تعلقات، تحائف لینے پر سابق امریکی سفیر کے خلاف کارروائی
واشنگٹن: پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن جب 2016ء میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے ریٹائر ہوئے تو اُن کے ساتھیوں نے ان کی قابل قدر اور 34؍ سالہ طویل شاندار کیریئر پر ان کو سراہا تھا۔ وہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت خطرناک…