ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ ، کراچی کے بعد اب اسلام آباد میں
اسلام آباد:کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ پہنچ گیا ہے۔ کراچی کے بعد اب اسلام آباد میں بھی ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ پمز اسپتال آنے والے ٹائیفائیڈ کے 60 فیصد مریض ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے ہیں جو…