وزیراعظم کے دورہ روس سے امریکا ناراض؟ نیشنل بینک کو 9 ارب 70 کروڑ روپے جرمانہ
اسلام آباد:کیا امریکا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے ناراض ہے؟ امریکا نےنیشنل بینک آف پاکستان پر 5 کروڑ 50لاکھ ڈالر (9 ارب 70 کروڑ روپے) جرمانہ کردیا ہے۔ یہ جرمانہ عین اس موقع پر کیا گیا جب وزیراعظم روس کے دوورے پر موجود تھے۔…