براؤزنگ ٹیگ

نگران وزیر اعظم

ایف بی آر کی ری اسٹرکچنگ اور ڈیجیٹلائزیشن، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد:  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ   کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ کابینہ  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ اور اسکی ڈیجیٹلائزیشن کی سمری پر غور کرے گی۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا بھی…

9مئی سانحہ سےمتعلق کابینہ کمیٹی قائم

اسلام آباد:  نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر 9مئی سانحہ سےمتعلق کابینہ کمیٹی قائم کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ…

نگراں وزیر اعظم انوارالحق  کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال  

لاہور: وزیر اعظم انوارالحق  سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بھی انکے ہمراہ تھے۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ…

دہشتگردی سے متاثرہ لوگ خود کو تقسیم نہ کریں، ہمارے اور ہزارہ برادری کے حقوق میں کوئی فرق نہیں: نگران…

کوئٹہ: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہمارے اور ہزارہ برادری کے حقوق میں کوئی تفریق نہیں ہے۔دہشت گردی سے متاثرہ لوگ خود کو تقسیم نہ کریں، انتہاپسندی  کا مقابلہ اسی وقت کرسکتے ہیں جب ہم اور آپ ایک ہوں گے۔ …

پیپلز پارٹی مظلوم بننے کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کے الزامات لگا رہی ہے، ان کی بات کو زیادہ سنجیدہ نہیں…

اسلام آباد : نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  نے کہا ہے کہ نو مئی کو فوج نے صبر و تحمل سے کام لیا، یہاں کوئی اذیت پسند لوگ نہیں کہ جنھیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سے ذاتی بدلہ لینا ہو، عمران خان جیل میں بالکل محفوظ ہیں، سنگین الزامات…

پالیسیوں میں تسلسل کیلئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو توسیع دی : نگران وزیر اعظم 

اسلام آباد: پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سربراہ آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ توسیع پالیسی میں تسلسل کے لیے کی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم…

لیول پلیئنگ فیلڈ پر شور کرنے والے 2018 کو یاد رکھیں: نگران وزیر اعظم 

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ اگر ایک جماعت کو جتوانے کا نام ہے تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔  لیول پلیئنگ فیلڈپرشورڈالنےوالے2018کویادرکھیں۔ اسلام آباد میں چین کے دورہ کے بعد…

نگران وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ دھماکے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ہوئی ہے۔مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد کے موقع پر نگران وزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔ وزیراعظم…

اختر مینگل کا گلہ اس وجہ سے جائز ہے کہ انوار الحق کاکڑ ان کے سیاسی حریف ہیں، نگران وزیر اعظم اگر…

اسلام آباد : ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا ہےکہ اتفاق رائے ہوا تھا کہ نگران وزیراعظم سیاست دان ہوگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ اتفاق رائے ہوا تھا کہ نگران وزیراعظم سیاست دان ہوگا۔  پیپلز پارٹی نے…

نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد :نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انوار الحق کاکڑ بلوچستان عوامی پارٹی کی رکنیت…