زیرِ تعمیر تھانے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 5مزدور جاں بحق، 1 زخمی
وانا: جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افرادنے گزشتہ روز فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔
جنوبی وزیرستان کی پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے جزاغونڈے میں ایک زیرِ تعمیر…