” نہ لنگی نہ نائٹی”،بھارت میں چہل قدمی کے لیے لباس کا انتخاب درست رکھنے کی ہدایت
نئی دہلی : بھارت میں شہر نوائیڈا کی ایک سوسائٹی نے ڈریس کوڈ متعارف کرایا ہےکہ رات کے وقت مرد نہ لنگی پہنیں اور نہ خواتین نائیٹ ڈریس پہن کر باہر نکلیں ۔اس قسم کا لباس پہن کر گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔
…