پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
لاہور : نو اور دس محرم الحرم کو لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔
وزارت داخلہ کے مطابق محرم الحرام کے جلوسوں اور حساس مقامات پر موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے…