بجٹ میں موبائل فونز پر ڈیوٹی کم کرنے پرغور
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو پاکستان میں موبائل کے استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر ڈیوٹی کم کرنے کے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے مالیاتی…