تاجروں سے بجلی بلوں میں ٹیکس وصول کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد : تاجروں سے بجلی بلوں کیساتھ ٹیکس وصول کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے جس کے لئے بجلی کے بلوں میں تاجروں کیلئے ایک نیا کالم متعارف کرانے کی بھی تجویز دی ہے۔ 35لاکھ تاجروں کوٹیکس نیٹ میں لانےکیلئےاسکیم کےخدوخال تیار کرلئے گئے۔…