نیب ختم ، مہنگائی میں کمی اور ایک کروڑ نوکریاں دیں گے: مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔منشور میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ اور ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد…