ہم کب تک قرض لیتے رہیں گے یہ چبھتا ہوا سوال ہے؟ خواتین اور مردوں کو مل کر پاکستان کی ترقی میں حصہ…
اسلام آباد :وزیر اعظم شہبا زشریف نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ خواتین کو بہتر مواقع دینے والی قومیں بہت آگے نکل گئیں۔ 75 سال میں خواتین کو اختیار، احترام ،حقوق اور کام کابہتر ماحول نہیں فراہم کرسکے۔خواتین ملک میں اہم عہدوں پر کام کررہی ہیں۔…