مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہاکی اولمپئن زاہد شریف سے ملاقات،ماہانہ 35 ہزار روپے وظیفے کا اعلان
لاہور: پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے ہاکی اولمپئن زاہد شریف سے ملاقات کی ۔ اولمپئن زاہد شریف دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور انہوں نے حکومت سے صحت و دیگر امور پر معاونت کی اپیل کی تھی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ان کے لیے ماہانہ 35 ہزار روپے…