وزارت سنبھالی تو خارجہ پالیسی دبائو کاشکار تھی، تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، پاکستان کے امن…
اسلام آباد :وزیر خارجہ بلا ول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔بلاول بھٹو نے نیوز کانفرنس میں کہاکہ دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کیا۔ ہم وقت سے پہلے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے۔فیٹف کے…