مسلم لیگ ن نے پنجاب سے خواتین امیدواروں کا اعلان کردیا
لاہور : الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی کے لیے ترجیحی فہرست بھی جاری کر دی، مسلم لیگ ن کی فہرست میں پنجاب اسمبلی کے لیے 58 خواتین کے نام شامل،ذکیہ خان، عشرت اشرف، تہمینہ دولتانہ، مریم اورنگزیب ، اعظمی زاہد بخاری کے نام…