براؤزنگ ٹیگ

مسافر

سلیپر بس اُلٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی سلیپر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق بیلہ کے قریب ولپٹ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی…

انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 15 افراد ہلاک

انڈونیشیا:انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں 48 مسافروں کو لے جانے والی لکڑی کی کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کی نیشنل ریسکیو ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے…

جنوبی کوریا،مسافر نے طیارے کا دروازہ کھول لیا

سیئول: مسافر نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھول لیا ۔طیارے کے مسافر نے ڈیگو ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہی طیارے کا دروازہ کھول دیا۔ دیگر مسافروں و حکام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر…

گوجرانوالہ میں مسافروین میں سلنڈر دھماکا، 9 افراد زندہ جل گئے

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ  میں تھانہ کینٹ کے علاقہ شاہ کوٹ کے قریب مسافر وین میں سلنڈر  دھماکا ہوا ہے۔ جس کے بعد  9 زندہ جل گئے ہیں۔ 7 زخمی ہو گئے۔ نیو نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے…