جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس ، مستعفی ہونے پر پینشن اور مراعات کے حقدار ہوں گے
اسلام آباد : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف شکایت پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہیں دس نومبر تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل کونسل کے آئندہ…