قرض کی اگلی قسط کب ملے گی؟ آئی ایم ایف اور پاکستان میں مذاکرات آج ہوں گے
اسلام آباد: 71 کروڑ کی اگلی قسط کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو ( آیف بی آر)، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق…