چیئر مین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر فائرنگ
تپی: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گاؤں تپی میں سابق رکن قومی اسمبلی اور چئیرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ کے قافلے پر فائرنگ ہو گئی۔
پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم کیلئے جا…