پیسے ڈبل ہونے پر بروکر سے پیار ہواپھراسی سے شادی ہوگئی: اداکارہ نادیہ حسین کاانکشاف
لاہور: معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کاکہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے دوران بروکر سے پیار ہوگیاتھا بعد میں ہم نے شادی کرلی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے دوران پیسے ڈبل ہونے پر انہیں بروکر سے پیار ہوگیا تھا جو بعد میں…