پاکستانی سٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں خطرے میں ڈال کر متعصب صحافی کرسٹینا اور نیویارک ٹائمز نے صحافتی…
واشنگٹن : متعصب صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے اپنے آرٹیکل میں تمام صحافتی روایات اور قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیردیں۔ پاک فوج اور آئی ایس آئی کی دشمنی میں عام غریب سٹریٹ پرفارمرز کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا…