لوڈشیڈنگ نےکراچی والوں کا پارہ ہائی کردیا، ماڑی پور روڈ کو بند کردیا
کراچی:بجلی کی لوڈشیڈنگ نے کراچی والوں کا پارہ ہائی کردیا۔کراچی میں بجلی کی بندش کے خلاف بھرپور احتجاج کیاگیا۔
کراچی والوں کے صبر کا پیما نہ لبریز ہوگیا اور ماڑی پور روڈ پر مسلسل دوسرے روز احتجاج ہوا۔ کراچی میں بجلی کی…