قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کا معاملہ، کچھ حامی کچھ مخالف:فول پروف سکیورٹی کی شرط رکھ دی
اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انڈیا جائے گی یا نہیں اس حوالےسے اہم فیصلہ ہوگیا ہے۔ حکومت کی ہائی پروفائل کمیٹی نے فیصلہ کرلیا ہے ۔
قومی کرکٹ ٹیم کی اہم ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے حکومت نے اجلاس…