تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ دینے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا: مسلم لیگ ق
لاہور : وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ دینے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا…