لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
لوئر دیر: خیبر پختونخوا کےضلع لوئر دیر اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.9 جبکہ گہرائی 144.3 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز …