لاپتہ آبدوز کی تلاش میں اہم پیش رفت ،امریکی کوسٹ گارڈ ز کو ملبہ مل گیا
دبئی:بحیر اوقیانوس میں لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کے ملبے کا سراغ مل گیا۔ ریسکیو ٹیم کو ایک لینڈنگ گیئر اور پچھلا کور ملا ہے .میٹرو یوکے کے مطابق یہ دعوی کیاجارہا ہے کہ یہ لینڈنگ گیئر اور کور لاپتہ ہونے والی آبدوز کا ہی ہے ۔ ٹائٹینک…