لاپتا افراد کا مسئلہ 4 دہائیوں پر محیط ہے،یہ اتنی جلدی حل نہیں ہوسکتا: اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے معاملے میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
اعظم نذیر تارڑ نے عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاپتا…