قرض دینے والی غیر رجسٹرڈایپس سے چھٹکارہ ،گوگل پلے سٹور نے نئی پالیسی متعارف کرادی
کراچی: قرض دینے والی غیر رجسٹرڈایپس سے چھٹکارہ ممکن ہوگیا ہے اب گوگل پلے سٹور نے نئی پالیسی متعارف کرادی ہے۔ گوگل نے پاکستان بھر میں، صارفین کو قرض دینے والی جعلی اور غیر رجسٹرڈ ایپس سے تحفظ فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ پرسنل لون…