سولہ ماہ جیل بھجوانا تو دور کسی کو ناجائز تنگ بھی نہیں کیا، سیاست دان کی گردن میں سریا نہیں ہونا…
اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ 16 ماہ میری زندگی کا مشکل امتحان تھا۔ اتنا کڑا امتحان 38 سالہ سیاسی کیریئر میں نہیں دیکھا، مختصر ترین حکومت میں بے پناہ چیلنجز کا سامنا تھا، گزشتہ حکومت کی ناکامیوں کا بوجھ بھی ہم پر آپڑا۔…