اہل یا نااہل؟ فیصل واوڈا کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نا اہلی کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنایا جا رہا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 23 دسمبر کو فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست…