"2024 کے دوران عالمی سطح پر شرح سود اور مہنگائی میں کمی کا امکان”،ریٹنگ ایجنسی فچ کی پیش…
اسلام آباد:2024 کے حوالے سے عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں برس کے دوران عالمی سطح پر شرح سود اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔ دنیا کی 3 بڑی عالمی درجہ بندی ایجنسیوں میں شامل ’فچ‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو…