دھند کے باعث ہوائی، ریل اور سڑکوں کی آمدورفت متاثر
لاہور: پنجاب میں دھند کی وجہ سے ہوائی، ریل اور روڈ ٹریفک میں خلل پڑ گیا۔
ہوائی حکام کے مطابق دھند سے حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے کم از کم 14 اندرون ملک پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جب کہ 18 کو دوبارہ شیڈول کیا…