براؤزنگ ٹیگ

فواد چودھری

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس: ممبر ای سی پی اور شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس  کی سماعت  کے دوران ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ الیکشن کمیشن میں ممبر…

اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن، فواد چودھری گرفتار

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری کے وارنٹ جہلم پنڈدادن روڈ کیس میں جاری کئے گئے ہیں۔چیئر مین نیب نے سیکشن 24 اے کے تحت  اختیارات کے ناجائز استعمال…

فواد چودھری ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چودھری کے خلاف…

آرمی چیف کے علاوہ پاکستان میں کوئی معاشی استحکام نہیں لا سکتا: فواد چودھری

جہلم : پاکستان تحریک انصاف کے سابق ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ پاکستان میں کوئی معاشی استحکام نہیں لاسکتا ۔ انہوں نے  ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ آرمی چیف نے لاہور اور…

استحکام پاکستان پارٹی یا پویلین میں واپسی :کپتان نے قبول نہ کیا تو پنجاب اور سندھ کے کھلاڑیوں کا…

  لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق قریبی کھلاڑی اپنے سیاسی مستقبل کیلئے فیصلہ جلد کرینگے ۔ اس حوالے سے کچھ کی طرف سے مکمل خاموشی ہے اور مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیاجارہا ہے نیونیوز کے مطابق   چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق قریبی…

کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ آج کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیاگیا ہے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں…

اگر جج اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں تو سیاستدانوں کا احتساب کیسے ممکن ہے ؟ فواد 

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ فروغ نسیم ٹھیک کہتے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ درست نہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فروغ نسیم کا سوال اہم ہے کہ اگر جج صاحبان اپنے…

ابھینندن کو  ’ویر چکرا‘ ایوراڈ دینے پر فواد چودھری کا بھی ردِ عمل آگیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری کا  بھارتی حکومت کی جانب سے  ابھینندن ورتھمان کو  ’ویر چکرا‘ ایوراڈ دینے پر دلچسپ ردِ عمل سامنے آگیا۔  وفاقی وزیر اطلاعات اطلاعات  فواد چودھری نے  اپنے ٹویٹ میں   بھارت کے ایوان صدر میں ہونے والی…

فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے نوٹس پر رد عمل دے دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹس پر رد عمل دے دیا ہے ۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو…

الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نےالزام تراشی پر وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئینی ادارے پر بے بنیاد الزامات قابل قبول نہیں۔ الزام تراشی مسترد کرتے ہیں۔ وزراء الزامات…