"باربی” کو سنسر کردیاگیا، پنجاب میں نمائش کی اجازت
لاہور:ہالی وڈ فلم"باربی" کی نمائش اب پنجاب میں بھی ہوگی۔ "باربی" کو پنجاب میں نمائش کی اجازت مل گئی ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر فلم باربی کے حوالے سے فل سنسر بورڈ کا اجلاس ہوا۔
فل بورڈ کے اجلاس میں…