نوبل انعام یافتہ ملالہ "باربی” ہائوس کی مہمان بن گئی ،فوٹو بوتھ سے شوہر کی تصویر بھی شیئر…
کیلیفورنیا: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی "باربی " ہائوس کی مہمان بن گئی ، ملالہ نے اپنے شوہر کے ساتھ فوٹو بوتھ سے تصویر بھی شیئر کردی۔
ملالہ یوسف زئی نے شوہر کے ساتھ ’باربی" دیکھی اور پھر باربی کے فوٹو بوتھ سے شوہر کے ساتھ…