براؤزنگ ٹیگ

فلسطین

اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کیا تو تعلقات خراب ہوسکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

قاہرہ : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری اور غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے نمٹنے کے لیے فوجی آپریشن کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں۔ انٹونی بلنکن غزہ میں جنگ بندی کے…

آسکر ایوارڈز: یہودی ہولی وڈ ڈائریکٹرکا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے فسلطین کے حق میں بیان

لاس اینجلس: آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران یہودی ہولی وڈ ڈائریکٹر جوناتھن گلیزر نے سٹیج پر فسلطین کے حق میں بیا ن دیتے ہوئے  اپنا آسکر ایوارڈ قبول کیا۔ آشوٹز اور ہولوکاسٹ کے بارے میں جرمن زبان کی فلم  ’دی زون آف انٹرسٹ‘ بنانے…

پاکستان یمن میں حوثیوں سے نمٹنے کیلئے تعاون کرے : امریکا

واشنگٹن : امریکا یمن کے حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارگریٹ میکلاؤڈ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس کی مؤثر رکن…

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کا آخری روز

غزہ: غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے۔ مصر، قطر اور امریکا اس جنگ بندی کو پیر سے آگے بڑھانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں جب کہ نیتن یاہو نے غزہ میں اسرائیلی افواج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روکے…

فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردیں: پی سی بی کا حکم، ایسا نہیں ہوگا: محمد رضوان کا صاف انکار

لاہور: پی سی بی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے حوالے سے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کردیں تاہم وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اردو ویب سائٹ "وی نیوز" اور انگریزی…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، 2600 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی، اب تک ہزاروں فلسطینی زخمی جبکہ دس لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب…

طوفان الاقصیٰ : حماس کے حملوں میں غیر ملکیوں کی ہلاکت کی تصدیق

تل ابیب : حماس کے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی،حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 700 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ 22 سو سے زائد زخمی اور 100 سے زائد یرغمال بنالیے گئے۔ حماس…

غزہ کے قیدیوں نے تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ‘ اقصیٰ کا طوفان’ شروع کر دی، 7 ہزار راکٹ…

بیت المقدس:  غزہ  کی پٹی سے اسرائیل پر  اچانک7 ہزار  راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 22 اسرائیلی ہلاک 500 سے زائد  افراد زخمی ہوئے اور 35 افراد کو یرغمال بنا دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  حماس کے عسکری  ونگ  کے…

اسرائیل فلسطین پر ظلم کا حساب دے ہمیں انسانی حقوق کا بھاشن نہ دے:خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کاکہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین پر ظلم کا حساب دے ہمیں انسانی حقوق کا بھاشن نہ دے۔انہوں نے پریس کانفرنس میں کہاکہ اسرائیل، پاکستان کو انسانی حقوق کے بھاشن دینے سے پہلے فلسطین پر ظلم و بربریت…

مسئلہ کشمیر و فلسطین کے حل تک اقوام متحدہ کے قیام کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے:شہباز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم یک جہتی کشمیر پر کشمیری شہدا کو سلام پیش کیا ہے کہتے ہیں تنازع جموں وکشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا…