برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا
اسلام آباد :برطانوی ایئر لائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا۔ برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیاہے۔
ورجن اٹلانٹک کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آخری پرواز بی 379موی ایس789 نے آج…