کینیڈا کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو، فضائی آلودگی کےاثرات امریکا تک پہنچ گئے
کینیڈا: کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے فضائی آلودگی کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے۔ شدید فضائی آلودگی کے باعث مختلف ریاستوں میں 10 کروڑ سے زائد امریکی متاثر ہو گئے۔
کینیڈین حکام کے مطابق ملک میں 400 سے زائد مقامات پر آگ…