سانحہ 9 مئی میں اہم پیش رفت ،سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور:سانحہ نو مئی کے حوالے سے سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی ۔ اس معاملے میں سیف سٹی کیمروں کی رپورٹ کو ثبوت کے طور پرشامل کیاجائے گا۔ سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ سامنے آ ئی ہے ۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے سیف سٹی کیمروں…