غیر ملکی کوچز کی قسمت کافیصلہ ہوگیا ، قومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز ورلڈ کپ تک برقرار رہیں گے
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز کی قسمت کافیصلہ ہوگیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز تبدیل نہیں ہوگے بلکہ ورلڈ کپ تک برقرار رکھیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مکی آرتھر اور گرانٹ بریڈنبرن کو ورلڈکپ کے اختتام تک قومی ٹیم کے ساتھ…