عمرسرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم
لاہور: پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیاگیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات دینے کا حکم دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر…